کھیل

محمد آصف نے چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد:  علی پور میں ماسٹرز سیریز کی پہلی لیگ میں سابق عالمی چیمپئن نے ملتان کے نان سیڈڈ رانا عرفان کو دو کے مقابلے میں چار فریم سے ہرایا۔ رانا عرفان نے چیمپئن شپ میں ایشین چیمپئن اور نیشنل چیمپئن کو ہرا کر اپ سیٹ کیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button