اہم خبریںبین الاقوامی

یمن :سعودی حمایت یافتہ نئی حکومت نے حلف اٹھا لیا

ریاض  :  یمنی صدر منصور ہادی اور جنوبی یمن کے علیحدگی پسندوں پر مبنی نئی حکومت بنی،یمن کے شمالی اور جنوبی علاقوں سے برابر تعداد میں وزرا شامل کیے گئے ۔ سعودی عرب نے امید کا اظہار کیا ہے کہ نئی اتحادی حکومت کے قیام سے یمن میں2014 سے جاری تنازع ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button