لوگوں کو مثبت پیغام دینے والے منفی کردار پسند:ثروت

0 26

اسلام آباد  :  انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تو وہ منفی کردار کی پیش کش رد کردیتی تھیں اور منفی کردار ادا کرنے سے ڈرتی تھیں لیکن وقت کے ساتھ ایسے منفی کرداروں کو ادا کرنا پسند کیا جس میں لوگوں کے لئے یہ پیغام ہو کہ غلط کام کا غلط نتیجہ ہوتا ہے اور برا ئی ہمیشہ پچھتاوے کا باعث ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بطور اداکار ان کے کندھوں پر یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو تفریح دیتے ہوئے کچھ اچھا پیغام بھی دیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.