امریکا:صدارتی الیکشن کاآخری مباحثہ،ٹرمپ نے بھارت ،چین کوانتہائی آلودہ قرار دیدیا
نیشویل : جو بائیڈن اور ٹرمپ نے ایک دوسرے پر چین اور روس سے پیسے لینے کے الزامات لگائے ۔ٹرمپ نے عالمی وبا پر بات کرتے ہوئے کہا کوروناویکسین اس سال کے آخر تک آجائے گی، ہم کورونا کے ساتھ جینا سیکھ رہے ہیں جس پر جوبائیڈن نے کہا امریکی کورونا…
