امارات کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کی مخالفت نہیں کرینگے :اسرائیل

0 30

تل ابیب  :  وزیر دفاع بنی گانٹس کے ہمراہ مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ چونکہ امریکا اسرائیل کی فوجی استعداد کو اپ گریڈ اور فوجی برتری کو برقرار رکھ رہا ہے ، اس لئے اسرائیل متحدہ عرب امارات کو جدید دفاعی نظام فروخت کرنے کی مخالفت نہیں کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.