Daily Archives

October 20, 2020

مریم، صفدر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شرمندہ ہوں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شرمندہ ہوں اور کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا۔ کراچی میں میڈیا سے بات…

تشدد افغان امن عمل کے لیے ایک خطرہ ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن: امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں ‘حد سے زیادہ بڑھتا‘ تشدد افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری امن مذاکرات کے عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ واشنگٹن میں انہوں نے بیان دیا کہ ‘خلاف ورزیوں کے بے…

الاسکا، 7.5شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

امریکی ریاست الا سکا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سمندر کے قریب واقع علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ سونامی وارننگ جاری ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر رہائش پذیر افراد کھلے علاقے…

امریکی صدارتی مباحثے میں مائیک بند رکھنے کا فیصلہ

امریکی صدارتی مباحثے میں مائیک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی مباحثےمیں مداخلت کو روکنےکے لیے اُمیدواروں کے مائیک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ اور جوبائیڈن کے مائیک سوالات کا جواب نہ دیتے وقت…

مقبوضہ کشمیر میں سب سے پرانے اخبار کا دفتر سیل

مودی حکومت نے اظہارِ آزادیٔ رائے پر ایک اور وار کیا ہے، قابض حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے مشہور اور سب سے پرانے اخبار’کشمیر ٹائمز‘ کا دفتر بغیر کوئی وجہ بتائے سِیل کر دیا۔ اخبار کی مالک انورادھا بھاسن نے اقدام کو انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔…

ناسا کا چاند پر 4جی کے استعمال کا منفرد منصوبہ

ناسا خلانوردوں کے لیے 4 جی نیٹ ورک کی سہولت حاصل کررہا ہے اور یہ منصوبہ نوکیا کمپنی کو سونپا گیا ہے تاکہ چاند پر4جی کا استعمال یقینی بنایا جاسکے۔ 4G کے حصول سے خلانوردوں کو خلائی مرکز تک اہم معلومات پہنچانے میں آسانی ہوگی۔ تیز ترین…

آذربائیجان کے خلاف جنگ میں آرمینیا کے 700 سے زیادہ فوجی ہلاک

آذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سوموار کے روز آرمینیائی فوج نے مرنے والوں کی فہرست میں مزید 19 فوجیوں کا نام شامل کیا۔ اس کے ساتھ ہی اس جنگ میں آرمینیا کی جانب سے…