اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کا آج جنوبی وزیرستان جانے کا پروگرام، مختلف منصوبوں کا آغاز کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے، عمران خان علاقے میں تعمیر و ترقی کے مختلف منصوبوں کا آغاز کریں گے۔

معاون خصوصی عثمان ڈار اور شہباز گل بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان، گورنر شاہ فرمان، علی امین گنڈاپور، ثانیہ نشتر بھی وزیراعظم کیساتھ ہوں گے۔ کامیاب جوان پروگرام کے تحت وزیرستان کے نوجوانوں کو کاروبار اور روزگار کی فراہمی کیلئے رقم کے چیک تقسیم کئے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button