Daily Archives

March 19, 2021

عالمی مارکیٹ کے برعکس سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

ریاض عالمی مارکیٹ کے برعکس سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مملکت میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں بڑتی ہوئی دیکھی گئی لیکن اضافہ زیادہ نہیں تھا،سعودی عرب میں 24قیراط ایک گرام سونا 210.63ریال میں فروخت ہوا جبکہ…

موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 94لاکھ پر پہنچ گئی

موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن میں 147فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق 4کروڑ 40لاکھ اضافے سے موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن کی مالیت 1ہزار 12سو ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 94لاکھ پر پہنچ گئی…

پاکستان کی کشمیر پر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں،بھارت کو مذاکرات کے لئے مناسب ماحول قائم کرنا ہوگا،…

  پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کو کشمیر پالیسی کے تناظر میں دیکھتے ہیں، پ کشمیر پر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، اب بھارت کو مذاکرات کے لئے مناسب ماحول قائم کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار  ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ  نے اپنی…

مریم نواز کے بیانات کا جواب دینے کے لیے پیپلز پارٹی کا تین خواتین کا انتخاب

  پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیانات کا جواب دینے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے تین خواتین کو چن لیا ہے،سینٹر شیریں رحمن،شازیہ مری اور پلوشہ خان کو ہدایت کی گئی ہے کہ خاتون کے بیانات کا جواب دینے کے لیے وہ مناسب اور بھرپور…

وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے اسپتالوں پر قبضے کی شدید مذمت کرتے ہیں،شازیہ مری

 پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے اسپتالوں  پر قبضے کی شدید مذمت کرتے ہیں،کبھی سندھ کے جزیرے اور کبھی سندھ کے اسپتال، یہ تماشہ نہیں چلے گا،سندھ حکومت…

پی ڈی ایم اتحاد توڑنے کی سازشیں ہورہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں، مولانا فضل الرحمن

    پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد توڑنے کی سازشیں ہورہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں، اللہ نے ہمیں عقل دی ہے، اگر اپنا نفع نقصان نہ سمجھ سکیں توہمیں سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، میرے آصف علی زرداری، میاں…