اہم خبریںبین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی

سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے ایک افسر نے خودکشی کر لی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی جموں وکشمیر رائفلز کے میجر نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ٹنگڈار میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ جنوری 2007سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 489ہو گئی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button