اہم خبریںبین الاقوامی

یکم مئی تک افغانستان سے فوج نہ گئی تو نتائج کا ذمہ دار امریکا ہو گا:طالبان

کابل ,  واشنگٹن  :  دوسری صورت میں نتائج کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے۔قبل ازیں اے بی سی نیوز کو انٹرویو کے دوران صدر جوبائیڈن نے کہا تھا کہ ٹرمپ دور میں طالبان کیساتھ امن ڈیل ٹھوس بات چیت کے بغیر طے پائی تھی، امن ڈیل سے متعلق ہم اپنے اتحادیوں اور افغان حکومت کیساتھ مشاورت کر رہے ہیں، اس بارے فیصلہ جلد کرلیا جائیگا۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیا ن میں کہا کہ دوحہ امن معاہدے کے مطابق امریکا یکم مئی تک افغانستان پرقبضہ ختم کرے ، دوسری صورت میں نتائج کاذمہ دار خودہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button