چوتھا ٹیسٹ:جیت کی خواہاں آسٹریلین ٹیم بارش سے مایوس
برسبین ( سپورٹس ڈیسک) بھارت کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میں جیت کی خواہاں آسٹریلین ٹیم کو بارش کے سبب شدید مایوسی کا سامنا رہا کیونکہ تیسرے سیشن کا کھیل ممکن ہی نہیں ہو سکا۔دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو غیر ذمہ دارانہ شاٹ کھیل کر 44 رنز پر اپنی وکٹ…
