Daily Archives

October 14, 2020

کورونا مزید 14 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 20 ہزار 463 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 601 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 20 ہزار 463 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

پنجاب حکومت نے کورونا ہیروز کو ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا

لاہور:   پنجاب حکومت نے کورونا ہیروز کو ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 27 اکتوبر کو کورونا ہیروز کو شان پاکستان ایوارڈ دیں گے۔ ایوارڈز دینے کی تقر یب گورنر ہاؤس لاہور میں 27 اکتوبر کو منعقد ہوگی، صدر مملکت…

عثمان بزدار سے چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی کی ملاقات، صفائی صورتحال بہتر کرنے کی ہدایت

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین نے ملاقات کی، عثمان بزدار نے شہر میں صفائی کی صورتحال بہتر کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایوان وزیر اعلی میں ہونے والی ملاقات میں ایل ڈبلیو ایم سی کے امور، کارکردگی اور صفائی کے…

عابد ملہی کی گرفتاری، بیٹے کو خود پولیس کے حوالے کیا: والد کا دعویٰ

لاہور:  موٹروے زیادتی کیس کا ملزم کیسے قانون کی گرفت میں آیا ؟ عابد کے والد نے سب بتا دیا اور کہا ایک روز قبل بیٹے سے فون کال پر بات ہوئی، اسے گرفتاری دینے پر قائل کیا تو وہ مان گیا، ان کے کہنے پر ہی عابد نے گھر آکر خود کو پولیس کے حوالے…

فیصل آباد کی مارکیٹوں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ

فیصل آباد:   فیصل آباد کی مارکیٹوں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے جبکہ دکانوں میں ریٹ لسٹیں آویزاں نہ ہونے پر شہری مہنگے داموں اشیا خریدنے پر مجبور ہیں۔ مہنگائی کے طوفان میں منافع خور بھی سرگرم ہو گئے، مارکیٹوں…

پاکستان بھاری اکثریت سے 3 سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب

اسلام آباد:   پاکستان نے بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو کر ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں پاکستان نے ریکارڈ ووٹ حاصل کئے اور 191…

کوئٹہ سمنگلی روڈ پر بم دھماکہ ، 7افراد زخمی ۔ پولیس ذرائع

کوئٹہ سمنگلی روڈ پر بم دھماکہ ، 7 افراد زخمی ۔ پولیس ذرائع کوئٹہ دو نامعلوم افراد نے مزدوروں پر دستی بم پھینکا ۔ پولیس کوئٹہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ کوئٹہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کئے جارہے ہیں پولیس

ٹریفک پولیس اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی تجاوزات کے خلاف مشترکہ کارروائی

بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پر ایڈمنسٹریٹر سیدال خان لونی کے ہدایات کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ آفیسر محمد قاسم خان کی نگرانی میں سب انسپیکٹر ٹریفک پولیس ولی خان، سپرنٹینڈنٹ محی الدین بلوچ، متعلقہ تھانے کے اہلکاران و دیگر متعلقین کی موجودگی…

وزیراعلیٰ بلوچستان بھی کورونا کا شکار، ٹویٹر پیغام میں ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق

کوئٹہ:   ایک اور اہم شخصیت کورونا کا شکار ہوگئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا۔ بلوچستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، وزیراعلیٰ جام کمال بھی وائرس کی زد میں آگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق ٹیسٹ…

کوئٹہ، مہنگائی میں مافیاز ملوث ہیں ان کو شکست دیں گے، شہریار آفریدی

کوئٹہ، رانا ثنا اللہ کا ٹرائل کیوں شروع نہیں ہورہا، شہریار آفریدی کوئٹہ، قانون کے مطابق 18 روز میں ٹرائل شروع ہونا ہے، شہریار آفریدی کوئٹہ، عوام سوچیں کیلئے ان کے لئے قانون الگ کیوں ہیں، شہریار آفریدی کوئٹہ،انہی جماعتوں نے انتخابات میں…