Daily Archives

December 13, 2021

قومی اسمبلی کا اجلاس 22دسمبر کوطلب کرلیا گیا

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کے بجائے 22دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ صدر پاکستان کی جانب سے طلب کردہ قومی اسمبلی کا اجلاس اب بروز پیر 13دسمبر کے بجائے بدھ 22 دسمبر 2021 کو شام 4 بجے ہو گا ۔ ڈاکٹر عارف…

توہین عدالت کیس ، سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت رانا شمیم پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے ایک بار پھر بیان حلفی طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں راناشمیم بیان حلفی کیس کی سماعت ہوئی، اٹارنی جنرل نے رانا شمیم…