اہم خبریںپاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس 22دسمبر کوطلب کرلیا گیا

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کے بجائے 22دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔

صدر پاکستان کی جانب سے طلب کردہ قومی اسمبلی کا اجلاس اب بروز پیر 13دسمبر کے بجائے بدھ 22 دسمبر 2021 کو شام 4 بجے ہو گا ۔

ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button