اہم خبریںبین الاقوامی

پوٹن کی سالگرہ ، میزائل تجربے کا تحفہ

ماسکو  :  چیف آف جنرل سٹاف نے بتایاکہ تجربے کے دوران زرقون ہائپر سونک میزائل کو بحیرہ ابیض میں موجود ایڈمرل گورشکوف نامی بحری جہاز سے فائر کیا گیا،میزائل تین ہزار آٹھ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button