• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

نائب امریکی صدر مائیک پنس کے سر پر مباحثے کے دوران مکھی بیٹھی رہی، لوگوں کے تبصرے

web desk by web desk
October 8, 2020
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
نائب امریکی صدر مائیک پنس کے سر پر مباحثے کے دوران مکھی بیٹھی رہی، لوگوں کے تبصرے

واشنگٹن:   امریکا کے نائب صدر مائیک پنس کے سر پر بحث کے دوران مکھی بیٹھی رہی، سوشل میڈیا پر لوگوں نے خوب تبصرے کئے۔

ڈیموکریٹک نائب صدارت کی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے میں نائب صدر مائیک پنس کے سر پر دو منٹ تین سیکنڈز تک مکھی بیٹھی رہی جس پر سوشل اور بین الاقوامی میڈیا پر خوب تبصرے ہوئے۔ٹوئٹر پر ایک شخص نے لکھا کہ نائب صدر کی بیوی تو جیلس ہوئی ہوں گی۔ ایک صارف نے لکھا کہ مکھی کو ہیرس کا نہیں مائیک پنس کا سر پسند آیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے ٹویٹر ہینڈل نے اس خبر کو نمایاں کر کے پیش کیا۔ نیو یارک ٹائمز نے تبصرہ کیا کہ کیسے کیلی فورنیا کی ایک مقامی ٹی وی رپورٹر نے اسکرین کے دو منٹ حاصل کر لیے، الجزیرہ انگلش کے ٹوئٹر نے بھی نائب صدر کی آنکھیں بند کی ہوئی تصویر کے ساتھ اس خبر کو پیش کیا۔ سی این این نے لکھا مکھی مائیک پنس کے سر پر اتر گئی۔

Previous Post

روزنامہ شال2020-10-08

Next Post

پوٹن کی سالگرہ ، میزائل تجربے کا تحفہ

Next Post
پوٹن کی سالگرہ ، میزائل تجربے کا تحفہ

پوٹن کی سالگرہ ، میزائل تجربے کا تحفہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.