اہم خبریںپاکستان

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روک دیا گیا

لاہور : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روک دیا گیا۔ محکمہ قانون اور پارلیمانی امور نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو مراسلہ بھیج دیا۔

مراسلے کے متن میں کہا گیا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی نمائندگی کرنا ہے، صوبائی حکومت کی عدم موجودگی میں ایڈوکیٹ جنرل عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے، احمد اویس کسی عدالت میں پنجاب حکومت کی نمائندگی نہیں کرسکتے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button