اہم خبریںشوبز

ایوارڈ یافتہ ریپر ڈریک “گریمی ایوارڈز ” نامزدگیوں سے دستبردار

لاہور : ایوارڈ یافتہ کینیڈین ریپر ڈریک موسیقی کے اعلی ترین “گریمی ایوارڈز ” کی نامزدگیوں سے دستبردار ہو گئے۔

ڈریک کو 2 کیٹگریز میں نامزد کیا گیا تھا، تقریب 31 جولائی کو لاس اینجلس میں ہو گی۔ ریپر کا خیال ہے کہ انہیں صرف ریپر کی کیٹگری میں نامزد کرنا نظر انداز کرنے کے برابر ہے جب کہ زیادہ تر کینیڈین گلوکاروں اور موسیقاروں کو بھی ان کے مخلوط النسل ہونے کے سبب تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

ابھی فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ ڈریک نے نامزدگیوں سے کیوں دستبرداری اختیار کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button