اہم خبریںشوبز

رابی پیرزادہ کی ریسٹورنٹ میں ماہر باورچی کی طرح کوکنگ

کراچی :  شوبز کو خیرباد کہنے والی رابی پیرزادہ نے راولپنڈی کے مقامی ریسٹورنٹ میں ماہر باورچی کی طرح کوکنگ کر کے سٹاف کو حیران کر دیا۔ سابق گلوکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رابی ایک ریسٹورنٹ میں خود کوکنگ کر رہی ہیں جبکہ سٹاف ان کے پاس کھڑا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ اپنے برانڈ کے آوٹ لیٹ کے افتتاح کیلئے راولپنڈی گئی تھیں اور بعد ازاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئی تھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button