شوبز
اداکارہ ایمن پاکستان کے کس سابق کرکٹر کی صاحبزادی ہیں

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ ایمن سلیم نے حال ہی پاکستان کے نجی ٹی وی پر نشر کئے جانے والے ڈرامے سے شوبز انڈسٹری میں ڈیبیو کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایمن سلیم بطور ماڈل اورپاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی نوجوان سفیر بھی ہیں، اس کے علاوہ اداکارہ مقبول گلوکارہ اور کوئین آف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی بھتیجی بھی ہیں۔




