
لاہور( شوبزڈیسک ) لیکن یہ تاثر پھیلایا جاتا ہے کہ میں چھوٹی سکرین پر کام نہیں کرنا چاہتی ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ فنکار کو کوئی بھی پلیٹ فارم میسر آئے وہ اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنے کے لئے بیتا ب ہوتا ہے جبکہ میراتو کیریئر بھی ٹی وی سے ہی شروع ہواتھا۔




