امریکا:فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے 8 افراد میں4سکھ بھی شامل

0

انڈیانا پولس :  حکام کے مطابق ابھی تک حملہ آور کی فائرنگ کا مقصد سمجھ نہیں آسکا،کوریئرکمپنی میں بیشتر ملازمین سکھ تھے ۔ادھر ایف بی آئی نے کہا کہ اس نے کئی سال پہلے ملز م کا انٹرویو کیاتھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.