اہم خبریںبین الاقوامی
ایران کو ایٹم بم نہیں بنانے دینگے :اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس : امریکی وزیر دفاع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تہران نے ایٹم بم بنانے کی کوششیں ترک نہیں کیں۔ انہوں نے ایرانی ایٹمی پلانٹ پر سائبر حملے کا کوئی ذکر نہیں کیا۔




