اہم خبریںبلوچستان

سبی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع نہ ہوسکی

ویب ڈیسک کے مطابق سبی میں بھی میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع نہ ہوسکی اساتدہ کی ہڑتال کے باعث طلباء شدید مشکلات سے دوچار انتظامیہ پولیس سرگرم۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان بھر کی طرح سبی میں بھی اساتدہ کرام کی ہرتال و امتحانات کے بائی کاڑ کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع نہ ہوسکے

جس کے باعث سینکڑوں کی تعداد میں طلباء وطالبات شدید مشکلات کا شکار ہوئے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی انعقاد کے لئے سبی کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس سرگرم نظر آئی مگر امتحانات کا سلسلہ شروع کرانے میں ناکام رہی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button