اہم خبریںبلوچستان

گرینڈ الائنس کے مرکزی کال پر بلوچستان بھر میں احتجاج سڑکیں بند

بلوچستان بھر کے سرکاری ملازمین کا احتجاج 9روز سے صوبائی دارلخلافہ کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں جاری ہے سرکاری ملازمین تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ سمیت 17نکاتی مطالبات حکومت کو پیش کردیئے

آج بلوچستان بھر کے شاہراہوں کو سرکاری ملازمین کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردی گئی ہیں

گرینڈ الائنس کے مرکزی کال پر حب، لسبیلہ، سونمیانی،قلات،ڈیرہ مراد جمالی،خضدار زیرو پوائنٹ، سبی، مستونگ، نوشکی، کوہلو، قلعہ سیف اللہ، نصیرآباد،خاران، واشک، چاغی سمیت دیگر مقامات سے بند کردیا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button