کھیل

جوش ، محنت، لگن اور جذبات سے بھرا رولر کوسٹر بن گیا ہوں:حفیظ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) حفیظ نے زمبابوے کیخلاف 3 اپریل 2003 میں پاکستان ٹیم کیساتھ سفر شروع کیا تھا۔ حفیظ نے ٹوئٹر پر کہا کہ 18 سال ہو گئے جب میں نے پاکستان کی خدمت کیلئے سفر کا آغاز کیا تھا،میں ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس سفر میں میری حمایت کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button