
کوئٹہ : چیف سیکرٹری کو ورکرز گرینڈ الائنس کی جانب سے ایک درخواست دی گئی تھی کہ تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے جس کا مراسلہ چیف سیکرٹری نے سیکرٹری خزانہ کو ارسال کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں 25فیصد اضافہ کیا جائے، وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق و قوائد و ضوابط کے تحت اس پر عمل کیا جائے




