اہم خبریںشوبز

ہر دور میں ہر کردار چیلنج سمجھ کر قبول کیا :فیصل قریشی

لاہور :  مجھے لاہورسے کراچی منتقل ہوئے بہت سال بیت چکے ہیں مگر اب بھی لاہور میں گزرے ہوئے دنوں کی یاد بہت ستاتی ہے ۔ایک انٹرویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ لاہورکی تہذیب و ثقافت او رکھانے بہت پسند ہیں ۔ فیصل قریشی نے کہا کہ میں نے ہر دور میں ہر کردار چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے کیونکہ اگر آپ کسی کام کو چیلنج کے طو رپر نہیں لیتے تواس کے بہترین نتائج بھی نہیں آتے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button