اہم خبریںبین الاقوامی

کابل:اٹلی کے سفارتخانے کی گاڑی پرحملہ،5ملازم زخمی

کابل :   جس سے سفارتخانے کے 5ملازمین زخمی ہوگئے ،گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ سفارت خانے کی گاڑی ملازمین کو لیکر جارہی تھی کہ بم حملے کا نشانہ بن گئی۔ادھرہلمند میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے لشکر گاہ میں پولیس اکیڈ می کے انسٹرکٹر کو قتل کردیاگیا،صوبہ پروان میں ایک مذہبی رہنما کو بھی نامعلوم افراد نے گولی ماردی،کنڑ میں طالبان کے ایک کمانڈر کو نامعلوم افراد نے گولی ماردی۔ امریکی ادارہ برائے تعمیرو ترقی افغانستان نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ کابل ایئر پورٹ منی لانڈرنگ اور سمگلنگ کا گڑھ بن چکا ہے ،رپورٹ میں کہاگیاہے کہ کابل کے حامدکرزئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر وی وی آئی پی سکیورٹی پاسز رکھنے والے افراد منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button