کھیل

پیپسی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا پرنسپل پارٹنر بن گیا

لاہور ( سٹاف رپورٹر) اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پیپسی کے درمیان ایک سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ معاہدے کی تقریب کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں ہوئی۔ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشلز بابرحامد اور ڈائریکٹرمارکیٹنگ پیپسی عائشہ جنجوعہ نے معاہدے پر دستخط کئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button