کسانوں کے خلاف ہیما مالنی کے بیان پر ہنگامہ

0 29

نئی دہلی :  یہ لوگ صرف کسی کے کہنے پر ایسا کررہے ہیں ۔کسانوں کے خلاف بھارتی رکن اسمبلی کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے ،ٹویٹر پر ہیما مالنی ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے ، ٹویٹر صارفین نے کہا اگر کسان اپنے لیے کوئی قانون نہیں چاہتا تو پھر اسے اس پر مجبور کیوں کیا جا رہا ہے ؟۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.