بھارت:پولیس اہلکار کی افسر بیٹی کو سلیوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

0 28

نئی دلی  :   آندھرا پردیش کے شہر تروپتی میں پولیس کے سرکل انسپکٹر شیام سندر کو اس وقت اپنی بیٹی اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) جسی پرشانتی کو سلیوٹ مارنا پڑا جب وہ پولیس کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچیں۔پرشانتی نے انجینئرنگ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 2018 میں ریاستی کمیشن لیا اور ڈی ایس پی کے عہدے پر تعینات ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.