صنم جنگ کو طلا ق ہوگئی؟ ،سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

0 33

لاہور:  سوشل میڈیا پر اداکارہ ومیزبان صنم جنگ کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں ۔انہوں نے نئے سال کی آمد پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اکیلی بیٹھی کافی پی رہی ہیں ،اس تصویر پر بعض مداحوں نے سوال کیا کہ دیگر اہل خانہ کہاں ہیں اور بعض نے سوال کیا کہ کیا ان کی بھی طلاق ہوگئی؟۔ صنم جنگ نے 2016 میں دیرینہ دوست عبدل قسام جعفری سے شادی کی تھی اوران کی ایک بیٹی الایا جعفری ہے ۔صارفین نے یہاں تک کہہ دیا کہ عبدل دوسری شادی کرچکے ہیں تاہم صنم جنگ نے ابھی تک کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.