شوبز
سونو سود کو انسانیت کی خدمت پر ایوارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور: کورونا کے دوران سونو سود نے مزدوروں اور کم آمدنی والے طبقے کی بھرپور مدد کی ہے ۔بھارت میں لاک ڈاؤن میں اداکار نے اپنی جائیداد گروی رکھ کر دکھی انسانیت کی خدمت کی اور اس بنیاد پر انہیں بھارت میں ‘مسیحا’ کا درجہ دیا جاتا ہے ۔ انہیں یہ ایوارڈ کل بالی ووڈ فیسٹیول ناروے میں دیا جائے گا اور یہ ایوارڈ مقامی میئر انہیں دیں گے ۔




