اہم خبریںبین الاقوامی
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس : میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے لوگوں نے جمع ہو کر نعرے بازی کی ۔ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے ہوئے ،متعددمظاہرین کو گرفتار کر لیاگیا۔واضح رہے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کاایک مقدمہ بھی چل رہا ہے ۔ اسرائیل ،مظاہرہ



