ٹرمپ کے بعد پانچویں مسلم ملک سے تعلقات کی امید مگروہ پاکستان نہیں :اسرائیل

0 27

تل ابیب :   اس کا اعلان 20جنوری سے پہلے کیا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ وائٹ ہاؤس کی ثالثی میں رواں برس اسرائیل کے 4مسلمان ممالک سے سفارتی تعلقات قائم ہوچکے ہیں ان میں متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش شامل ہیں، اسرائیلی وزیر نے تعلقات قائم کرنے والے پانچویں مسلمان ملک کا نام بتانے سے گریز کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.