جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پر کوویڈ 19 کے سائے دراز ہو گئے
جوہانسبرگ : جس کے بعد دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے تیاریاں کرنے والے کھلاڑیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے ۔اگرچہ متاثرہ کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے لیکن ان کی جگہ ٹاپ آرڈر بیٹسمین اور سابق انڈر 19 کپتان رینارڈ فان ٹونڈر اور فاسٹ بالر لوتھو سیپاملا کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ دے دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ آل راؤنڈر ڈوین پریٹوریس کو بھی اسکواڈ جوائن کرنے کیلئے کلیئر کردیا گیا۔