صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا

0 28

کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان مٰیں شدید سرد رہے گا۔محکمہ۔موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت منفی 1 ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: قلات میں موجودہ  درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں موجودہ درجہ حرارت8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں موجودہ حرارت6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد گوادر میں25فیصد سبی میں45نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب18فیصد ریکاڈ

Leave A Reply

Your email address will not be published.