اقوام متحدہ کی ماحولیاتی ایمرجنسی کے اعلان کی اپیل

0 23

نیو یارک  :  متاثرہ ممالک ماحولیاتی ایمرجنسی کا فوری اعلان کردیں۔عالمی ورچوئل ماحولیاتی سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گو تریس نے کہا اگر ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ بننے والے حالات میں بہتری نہ لائی گئی تو رواں صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں تین ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد تک کا اضافہ ممکن ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.