کورونا مریضوں کی خوراک میں کرپشن پرانڈونیشیا کے وزیر گرفتار
جکارتہ : جولیاری بتوبرا کو اینٹی کرپشن یونٹ نے گرفتار کرنے کا اعلان کیاتھا جس پر انہوں نے گزشتہ روز خوددفتر جا کر گرفتاری دی،یہ گزشتہ دس دنوں میں کرپشن کے معاملے پر گرفتار ہونیوالے دوسرے وزیر ہیں۔