
مریم نواز کا سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا صدر بنانے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کو کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں فعال جماعت بنانے کے لیے صوبائی صدر سمیت صوبائی کابینہ میں متحرک اور پرانے نظریاتی کارکنوں کو شامل کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ جلسے میں کارکنوں کی کم تعداد میں شرکت پر مرکزی قیادت کا سخت نوٹس، قادر بلوچ، جمال شاہ کاکڑ سمیت دیگر صوبائی عہدیداروں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ




