کوئٹہ : پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں

0 34

کوئٹہ / پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ جگہ جگہ بینرز آویزاں کردئیے گئے ہیں۔ واضع رہے کہ بلوچستان کے عوام بے روزگاری، مہنگائی اور بدامنی کی وجہ سے پی ٹی آئی حکومت سے سخت نالاں ہیں۔ اس لئیے سیاسی پارٹیوں کے علاوہ عام شہری بھی اس جلسے میں شرکت کرنے کے لئے تیار ہیں۔علاوہ ازیں سرکاری ملازمین اور یونینز بھی بھرپور انداز میں شرکت کریں گے کیونکہ بقول ان کے کہ تاریخ میں پہلی بار حالیہ بجٹ میں ان کے تنخواوُں میں اضافہ نہیں کیا گیا جبکہ دواوُں اور اشیاء خوردونوش کی قیمتیں روز بروز بڑھائی جارہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.