چین میں ٹرمپ کے بینک اکاؤنٹ کا انکشاف

0 30

واشنگٹن  :   اور وہ چین میں برسوں تک کاروباری منصوبوں کی تلاش میں رہے ہیں۔اس اکاؤنٹ کو ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹلز مینجمنٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے اور اس کے ذریعے 2013سے 2015 کے دوران چین میں مقامی ٹیکسوں کی ادائیگیاں بھی کی جاتی رہیں ۔ ٹرمپ آرگنائزیشن کے وکیل ایلن گارٹن نے اخبار کی خبر کو قیاس آرائی قرار دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.