خلیج میں سکیورٹی مشترکہ طور پر یقینی بنائی جائے ، روس
ماسکو : اس معاملے میں روس کو امریکا کے سوا سکیورٹی کونسل کے تمام رکن ممالک کی حمایت حاصل ہے ۔ سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لاروف نے کہا رواں برس خلیج فارس کا پورا خطہ جنگ کے دہانے پر جا پہنچا تھا جب امریکا نے ایک اعلیٰ ایرانی جنرل کو عراق میں ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا تھا۔