آذر بائیجان وآرمینیا میں جھڑپیں پھر شروع

0 46

آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان سیز فائر کے چند گھنٹے بعد ہی جھڑپیں پھر شروع ہو گئیں، متنازع علاقے نوگورنو کاراباخ کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز سیز فائر پر عمل درآمد کے چند گھنٹے بعد ہی کاراباخ کے دارالحکومت میں 7 زور دار دھماکے ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.