اہم خبریںبین الاقوامی

نوبیل انعام برائےطب 3 امریکی شخصیات کے نام

نوبیل انعام برائے طب2020ء  3 امریکی شخصیات کو مشترکہ طور پر دیدیا گیا۔ اس سال کا نوبیل انعام برائے طب الٹر، ہیوگٹن اور رائس کو دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سال نوبیل انعام برائے طب ان تنیوں امریکی شخصیات کو ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button