کرپشن بھارت کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ:جنرل بپن راوت

0 24

نئی دہلی :   انہوں نے اسے ملکی ترقی میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا ۔ حکومت سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو کرپشن کیخلاف کام کرنا ہو گا۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور سٹیک ہولڈرز کرپشن کے خلاف کام نہیں کر رہے ۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ کہیں بھی ایسی چیز دیکھتے ہیں تو متعلقہ ایجنسیوں کو اطلاع کریں تاکہ کرپشن کے خلاف کارروائی کی جا سکے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.