Daily Archives

February 28, 2022

آصف زرداری نے بھٹو کی سیاست کو دفن کردیا ،شاہ محمود قریشی

ایک دن وہ تھا جب سندھ دھرتی پر پیپلزپارٹی کے علاو ہ کوئی جھنڈا دکھائی نہیں دیتا تھا آج لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی سے زیادہ تحریک انصاف کے جھنڈے نظر آرہے ہیں بلاول سے کہتا ہوں اسلام آباد آجاؤ، زرداری کو بھی لے آؤ، ہم عمران خان کو لے…

واقعہ شب معراج ہمارے لیے رہنمائی اور ہدایت کا ذریعہ ہے: سپیکر قومی اسمبلی

آپ ؐکی تعلیما ت پر عمل پیر ا ہو کر دنیا کو امن کا گہوارہ بنا یا جا سکتا ہے:اسد قیصر کا شب معراج پر پیغام اسلا م آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حضرت محمد ؐکی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے آپ ؐکی تعلیما ت پر عمل پیر ا ہو کر…

اسلام آباد:تھانہ گولڑہ سے ملزمان نے مقدمات واپس نہ لینے پر جوان سالہ لڑکا اغوا کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ گولڑہ کے علاقے گولڑہ ٹاؤن سے ملزمان نے مقدمات واپس نہ لینے پر جوان سالہ لڑکا اغوا کر لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ملزمان نے کچھ…

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں40پیسے کا اضافہ ریکارڈ کراچی:انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا

کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں75ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک…

جھل مگسی چھٹی جماعت کے طالب علم ذیشان علی نےامتحان میں فعل ہونے پر خودکشی کرلی

جھل مگسی: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی تحصیل گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ میں چھٹی جماعت کے تیرہ سالہ طالب علم ذیشان علی ولد محمد موسی نے امتحان میں فعل ہونے پر دل برداشتہ ہوکر اپنے زندگی کا خاتمہ کر دیا واقعہ کے بعد ایس ایچ او کوٹڑہ عنایت اللہ…

پی آئی اے کوئٹہ سے تربت کیلئے فلائٹس کے کرایوں میں کمی

کوئٹہ :پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کوئٹہ سے تربت کیلئے فلائٹس کے کرایوں میں کمی کردی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق کوئٹہ سے تربت جانے والی فلائٹس کا کرایہ 12ہزار 500تھا جس کو کم کرکے 9ہزار 100روپے کردیا گیا ہے ۔

بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 19افراد میں تصدیق

کوئٹہ:بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 19افراد میں تصدیق صوبے میں اب تک 35ہزار 345افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں صوبے میں اب تک کرونا وائرس سے 375مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 34ہزار 906مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب نصیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر سنجاوی کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران ملازمین کا…

سنجاوی: ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب نصیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر سنجاوی کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر زیارت نے ملازمین کا حاضری رجسٹر چیک کیا، کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنرحبیب نصیر نے ہسپتال کے منتظمین کو سخت ہدایت کرتے ہوئے…

بلوچستان ہائی کورٹ سوئی سدرن گیس کمپنی کے چارجز سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل 2رکنی بینچ کے روبرو سوئی سدرن گیس کمپنی کے چارجز سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران درخواست گزار و سینئر…