ٹرمپ قانونی بل سے متفق نہ ہو سکے لاکھوں امریکیوں کی مراعات کو خطرہ

0 25

واشنگٹن :  امریکی قانون سازوں نے وبائی صورت حال سے نمٹنے کے لیے 23کھرب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی تھی جس کے تحت کوروناکی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے افراد اور متاثر ہونیوالے کاروباروں کیلئے 892ارب ڈالر رکھے گئے تھے ، صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس بھاری امدادی پیکیج سے متفق نہیں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.