Daily Archives

January 27, 2022

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے، ان میں استعفے دینے کی ہمت ہے، نہ ہی یہ مارچ کر سکتے ہیں، استعفے اور لانگ مارچ کی باتیں سن سن کر لوگ تنگ آچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ…

وزیراعلیٰ سندھ کا امین الحق کو فون، کل کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق کو ٹیلی فون کر کے کل کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر کو نئے بلدیاتی قانون پر بات چیت کی پیشکش کی۔ وزیراعلیٰ سندھ اور امین الحق نے واقعہ…

بلوچستان میں ہر محکمہ رولز آف بزنس کو اپناتے ہوئے قانون کے مطابق چلے گا ، ربابہ بلیدی

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو تفویض کردہ آئینی و انتظامی امور کو صوبائی سطح پر ادارہ جاتی اور عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ضروری قوانین کی تشکیل…

بلند وبانگ دعوے نہیں عملی کام پر یقین رکھتے ہے ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑنے کہاکہ موجودہ حکومت وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبے کے تمام دور دراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی اور عوام کے مسائل اور انہیں بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں…

پارٹی قیادت اور کارکنوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گی ، شکیلہ نوید دہوار

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی نو منتخب مرکزی وویمن سیکرٹری شکیلہ نوید دہوار نے پارٹی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے اعتماد کا اظہار کرنے پر انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی قیادت اور کارکنوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گی۔ اپنے…

تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل پر توجہ دیں جن سے عوام کو براہ راست فائدہ حاصل ہوتا ہے ، ظہور احمد بلیدی

کوئٹہ : صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ میر ظہور احمد بلیدی کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی 2021-22میں پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈیویلپمنٹ اینڈ پلاننگ حافظ عبد الباسط، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ قمر مسعود…

3 فروری کا دھرنا مطالبات کی منوانے تک جاری رہے گا ، مولاناعبدالقادرلونی

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولاناعبدالقادرلونی جنرل سیکرٹری عبدالاحد کبدانی نائب امیر مولانا محمد حیات مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ صوبائی نائب…

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور :  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ شاہد آفریدی سات روزہ آئسولیشن مکمل کرینگے، ان کو گھر بھیج دیا گیا جہاں وہ قرنطینہ کی مدت مکمل کرینگے ۔شاہد…

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 20 رنز سے ہرا دیا

لاہور : ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 20 رنز سے شکست دے دی، شاندار سنچری سکور کرنے پر روومین پاول مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ کنگسٹن اوول کے ہائی سکورنگ ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ میزبان ٹیم…

یوراج سنگھ اور ہیزل کیچ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ، مداحوں کی مبارکباد

لاہور : سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ اور سابق بالی وڈ اداکارہ ہیزل کیچ کے گھر بیٹے کی پیدائش پر مداحوں نے مبارکباد دیتے ہوئے بھرپور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوراج سنگھ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے پرستاروں کو بیٹے کی…